ماہ رجب، خدا کا مہینہ

رَجَب المُرَجَّب کا مہینہ: رَجَب یا رَجَب المُرَجَّب قمری اور اسلامی سال کے ساتویں مہینے کو کہا جاتا ہے۔ رجب، ذوالقعدة، ذی الحجہ اور محرم کو اشہر الحرم یعنی حرمت والے مہینے بھی کہا جاتا ہے اور روایات کی رو سے ان مہینوں میں جنگ اور خون ریزی حرام ہے۔ احادیث میں رجب کے مہینے میں … ماہ رجب، خدا کا مہینہ پڑھنا جاری رکھیں